تازہ ترین

نیب نے جھوٹی خبر چلوائی : چوہدری پرویزالٰہی

نیب نے جھوٹی خبر چلوائی : چوہدری پرویزالٰہی

لاہور :سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہینے کہا ہے کہ سیکڑوں سرکاری ملازمین کو اغوا کر کے مار پیٹ سے پلی بارگین کی گئی، انہوں نے جو پیسے دیے خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ، سب جھوٹ ہے، میں نے کرپشن کی نہ کوئی پلی بارگین کی ہے، میرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، 25 کیس مزید بھی بنا لیں، میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا انشااللہ ۔آج کرپشن اسکینڈل میں نیب لاہور کی ریکوری کے طور پر ڈپٹی چیئرمین نیب نے 3 کروڑ 68 لاکھ روپے کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کر دیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image