تازہ ترین

آئینی ترامیم، حکومت کا بیرون ملک موجود اراکین کو فوری واپس آنے کی ہدایت

آئینی ترامیم، نمبرز گیم: حکومت کا بیرون ملک موجود اراکین کو فوری واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی۔ اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں، ان میں ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ بھی شامل،سینیٹرز میں پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن، باپ پارٹی کے دنیشن کمار بیرون ملک موجود ہیں، سینیٹر عبدالقادر بھی بیرون ملک دورے پر گئے ہوئے ہیں،دوسری جانب پی ٹی آئی کے ایم این اے ریاض فتیانہ اور سینیٹر فیصل سلیم بھی ملک میںموجود نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image