پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 319 پوائنٹس کے اضافے سے 83 ہزار 41 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہیکاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 754 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 721 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 83 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
- by web_desk
- اکتوبر 4, 2024
- 0 Comments
- 104 Views
- 3 مہینے ago
Leave feedback about this