تازہ ترین

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں،سیکیورٹی ناکامی ، سارجنٹ ایٹ آرمز معطل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ایکشن لیے جانے کے بعد سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا گیا۔ سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا گیا، اس کے علاوہ سکیورٹی میں ناکامی پر دیگر 4 سکیورٹی اہلکاروں کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔سکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد اور 3 جونیئر سکیورٹی اسسٹنٹ عبیداللہ، وحید صفدر اور محمد ہارون معطل کیے گئے سکیورٹی اہل کاروں میں شامل ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image