برونائی، عمان اور سنگاپور میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 19 فروری کو ہو گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برونائی دارالسلام میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ اسی طرح عمان میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
سنگاپور سمیت کئی ممالک میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد حکام نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری بروز جمعرات سے ہو گا۔

Leave feedback about this