کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے۔
Leave feedback about this