تازہ ترین

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربو روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی احتساب عدالت میں مونس الٰہی کی جائیدادوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔عدالت نے جائیداد وں کو قرق کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا ۔ نیب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپناگیا ہے کہ مونس الٰہی گرفتار نہیں ہوئے نہ ہی تفتیش جوائن کی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image