دنیا

پاکستان غیر قانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے ، یو این

پاکستان غیر قانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے ، یو این

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطابلہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کیلئے جامع میکا نزم بنائے یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا کہ افغان باشندوں کی واپسی کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کی جانوں کو خطرات ہوسکتے ہیں ۔افغانستان کی صورتحال پر آٹھ ممالک اور یورپی یونین کا بھی مشترکہ بیان سامنے آیا ہے ۔غیر دستاویزی افغانوں کیلئے رجسٹریشن کا نظام تیار کیاجائے ، تحفظ کے طلبگار افغانوں کا تحفظ یقینی بنایاجائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image