کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویںمیچ میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویںمیچ میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچوین میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔چنئی میں کھیلے جانیوالے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن ا ن کے سامنے آسٹریلوی ٹیم ہے جس کی کھلاڑی انتہائی منجھے ہوئے اور بھارتی سرزمین پر کھیلنے کا خاصا تجربہ رکھتے ہیں ۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بھی آسٹریلوی ٹیم یہاں تین ونڈے میچز کی سیریز کھیل چکی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image