تازہ ترین جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

پی ٹی آئی چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کے باعث آج سماعت نہیں ہوسکے گی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی گھر کا کھانا فراہمی کی درخواست پر بھی آج سماعت ہونا تھی۔عدالت نے پنجاب حکومت اور جیل حکام سے جواب طلب کررکھا تھا۔پانچ اگست کو اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین اسال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image