چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی

پی ٹی آئی چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کے باعث آج سماعت نہیں ہوسکے گی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی گھر کا کھانا فراہمی کی درخواست پر بھی آج سماعت ہونا تھی۔عدالت نے پنجاب حکومت اور جیل حکام سے جواب طلب کررکھا تھا۔پانچ اگست کو اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین اسال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔

Exit mobile version