پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ہوگئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ بائیس اگست کو دیگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیر ی بینچ میں شامل ہیں ۔5 اگست کو اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image