پاکستان جرائم

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

لاہور کے اسنوکر کلب میں عالمی چیمپئن احسن رمضان سے پولیس کی بدسلوکی کا سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لے لیا ۔سی سی پی او لاہور نے اس معاملے پر ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم دیکر 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔سی سی پی او نے احسن رمضان سے بدسلوکی کی مکمل تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے ۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ ذمہ دار اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image