کھیل

راشد لطیف کی کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید

راشد لطیف کی کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید

راشد لطیف نے کہا ہے کہ کرکٹ کے الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے ۔راشد لطیف نے کرکٹ میں ہونیوالی سیاسی عمل دخل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے جنرل الیکشن میں کچھ نہیں ہوتا ، جو کرکٹ الیکشن میں ہوتا ہے ، پاکستان میں کرکٹ کے سسٹم کو درست کرنا پڑئیگا۔کرکٹ میں نچلی سطح پر الیکشن ہوتے ہیں جبکہ اوپر سلیکشن ہوتی ہے ، چیئرمین پی سی بی کیلئے جو دو نام دیئے گئے ہیں ان کی سلیکشن ہوئی ہے ۔راشد لطیف نے کہا کہ نچلی سطح پر بھی ڈمی الیکشن ہوتے ہیں ان الیکشن میں کبھی کوئی کرکٹر منتخب نہیں ہوتا ، کراچی لاہور یا کسی بھی شہر کا صدر ٹیسٹ کرکٹر کیوں نہیں ہوتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image