اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیری مزاری کی انٹر ا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہوسکی ۔اسمبلی میں خواجہ آصف کے شیریں مزاری کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی تھی ،جسٹس محسن اختر کیانی کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کردی گئی سنگل بینچ نے شیریں مزاری کی درخواست مسترد کردی تھی ۔شیریں مزاری نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے۔
Leave feedback about this