تازہ ترین

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان 2 بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے پیش ہونگے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کی روانگی سے پہلے کاکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی گئی ہے۔ذرائع پی ٹی آئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کارکن عمران خان کی عدالت روانگی کے وقت ان کے ہمراہ ہونگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image