عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان 2 بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے پیش ہونگے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کی روانگی سے پہلے کاکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی گئی ہے۔ذرائع پی ٹی آئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کارکن عمران خان کی عدالت روانگی کے وقت ان کے ہمراہ ہونگے۔

Exit mobile version