وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب اسمبلی توڑ کر آپ حماقت کربیٹھے ہیں۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان ہمت کریں،بہادر بنیں اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی بھی توڑیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان صاحب اب آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،پنجاب اسمبلی توڑ کر آپ حماقت کربیٹھے ہیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے خاتمے سے عوام کو نااہل اور کرپٹ حکومت سے نجات ملی ہے۔
ادارتی پسند
عمران خان پنجاب اسمبلی توڑ کر،آپ حماقت کربیٹھے ہیں،احسن اقبال
- by Rozenews
- جنوری 16, 2023
- 0 Comments
- 938 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this