دبئی:بالی ووڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم”پٹھان“کا ٹریلر دنیا کی سب سے اونچی عمارت”برج خلیفہ“پر دکھایا جائے گا۔مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم”پٹھان“ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔فلم پٹھان کے ٹریلر کو برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا۔اس موقع پر شاہ رخ خان بھی موجود ہوں گے اور فلم کے ٹریلر کو برج خلیفہ پر چلتے دیکھیں گے۔شاہ رخ خان انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لئے امارات میں موجود ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
شاہ ر خ خان کی فلم”پٹھان“ کا ٹریلر ”برج خلیفہ“پر دکھایا جائے گا
- by Rozenews
- جنوری 14, 2023
- 0 Comments
- 1129 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this