ادارتی پسند

مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت بحال، دوستوں کے ساتھ نشست

mustansar hussain tarar

لاہور:معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے روبصحت ہونے کے بعد لاہور کے ماڈل ٹاؤن پارک میں دوستوں سے ملاقات کی ہے۔مستنصر حسین تارڑ کی ماڈل ٹاؤن پارک کے تکیہ تارڑ میں دوستوں کے ساتھ نشست ہوئی۔اس موقع پر پارک میں سیر کے لیے آنے والے دوستوں نے مستنصر حسین تارڑ کو روبصحت ہونے پر مبارکباد دی اور ان کی لمبی عمر کے لیے دعا بھی کی۔واضح رہے کہ مستنصر حسین تارڑ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image