کھیل

ویمنز آئی پی ایل:فرانچائز کیلئے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر

ویمنز آئی پی ایل:فرانچائز کیلئے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر

ممبئی:ویمنز آئی پی ایل فرانچائز کیلئے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر کردی گئی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمنز آئی پیل ایل فرنچائز کے لیے بنیادی قیمت400کروڑ روپے مقرر کردی جب کہ موجودہ مینز فرنچائز مالکان کو ویمنز ٹیموں کی بڈنگ میں حصہ لینے کا کہا گیا ہے،دیگر سرمایہ کاروں کو بھی بورڈ کی شراط پوری کرنے پر بڈنگ میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ویمنز لیگ میں 5فرنچائز شریک ہوں گی۔بورڈ کی توقع ہے کہ موجودہ مارکیٹ ویلیو کے پیش نظر فرنچائز کے لئے انہیں ایک ہزار سے1500کروڑ روپے تک قیمت مل پائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image