پاکستان

شہریوں سے زبردستی زمین لیکر معاوضہ دینا محرومی کا مداوا نہیں،چیف جسٹس

نیب ترامیم کے ذریعے جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مشکل بنادیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آبا:چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دو ران ریمارکس دیئے ہیں کہ شہریوں سے زبردستی زمین لیکر انہیں معاوضہ ادا کرنا ان کی محرمی کا مداوا نہیں ہوسکتا،پشاور موٹرے کے لئے زمین کی خریداری کے لئے قیمت بڑھانے کے خلاف نیشنل ہائی و ے اتھارٹی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے زمین میں اضافے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔دوران سماعت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے درخواست میں مقف اختیار کیا گیا کہ پشاور موٹروے کے لئے 35ہزارروپے فی مرلہ زمین کی خریداری کو ہائیکورٹ نے افاضہ کر کے70ہزار روپے کردیا ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ2006سے این ایچ اے زمین لے رکھی ہے اور آج تک رقم ادا ن ہیں کی،شہریوں سے زبردستی زمین لیکر معاوضہ ادا کر کے بھی اراضی سے محروم کرنے کا مداوا نہیں ہوسکتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image