سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ گذشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کردی گئی تھیں ۔انہوں نے بتایا کہ رضوانہ اپنے کمرے میں معمول کے مطابق کھانا اور دوائی لے رہی ہے ۔ڈاکٹر جودت سلیم نے بتایا کہ پلاسٹک سرجری کی ٹیم رضوانہ کے سر کے زخموں کا جائزہ لے رہی ہے پیر کے روز دوبارہ اس کے سر کے زخموں کا جائز لینگے ۔
Leave a Comment