14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی ، رانا ثنا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی ، رانا ثنا

14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی ، رانا ثنا

14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی ، رانا ثنا

رانا ثنا ءنے کہا ہے کہ 14 دسمبر کے بعد 54 دن جمع کرلیں الیکشن کی تاریخ نکل آئیگی ۔ ن لیگی وفد کی چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات ہوئی جس کے بعد سیاسی رہنماﺅں نے میڈیا سے گفتگو کی ۔ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے الیکشن کمیشن کی دعوت پر آنیوالے انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی ، الیکشن کمیشن نے اپنی تیاریوں پر بریفنگ دی ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سیاسی جماعتوں سے ضابطہ اخلاق شیئر کرینگے ، 2018 والی شکایت کے ازالے کیلئے الیکشن کمیشن موثر اقدامات کریگا۔

Exit mobile version