چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے پاکستان Roze News
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے ۔لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے بیس منٹ سے زائد گزرنے کے بعد ریسکیو ٹیم لفٹ کھولنے کیلئے پہنچی جس کے بعد لطیف کھوسہ لفٹ سے نکل آئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا بھی لفٹ میں موجود تھے۔کیس ختم ہونے کے بعد لطیف کھوسہ نکلے مگر گراﺅنڈ فلورپر لفٹ کا دروازہ نہیں کھلاتھا۔اس دوران وکلا لفٹ کے باہر کھڑے لطیف کھوسہ کا انتظار کرتے رہے ۔

Exit mobile version