جرائم

باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور:گلو شاہ کے قریب باپ کے ہاتھوں 22 سالہ بیٹا قتل ہو گیا۔نشے کے عادی ناظم علی کو باپ نے سر پر ڈنڈا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں سے جھگڑے پر باپ کو طیش آگیا، بیٹے کو زندگی سے محروم کر دیا۔ 22 سالہ نوجوان ناظم علی موقع پر ہی دم توڑ […]

Read More
جرائم

ڈی آئی خان اور ٹانک میں دو مختلف واقعات کے دوران 6 افراد قتل

ڈی آئی خان، ٹانک:ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقے رحمانی خیل میں دیرینہ دشمنی ایک بار پھر خونریز تصادم میں بدل گئی، جہاں دو مخالف گروپوں کے درمیان رات 3 بجے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈان جاری ہے۔دو مختلف کارروائیوں کے دوران 28 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 20.2 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ پر بس کے خفیہ خانوں سے […]

Read More
جرائم

راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری ملزم مارا گیا، 2 ساتھی فرار

راولپنڈی:مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خطرناک اشتہار ملزم مارا گیا جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔سی سی ڈی ٹیم نے اشتہاری ملزموں کی موجودگی کی اطلاع پرگرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو ملزموں نے فائرنگ کردی، واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسر موقع پر پہنچ گئے، ایک ملزم موقع پر مارا گیا، ہلاک […]

Read More
جرائم

قلات: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

قلات:بلوچستان کے ضلع قلات میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق قلات کے علاقے کلی عزیز آباد میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل رب نواز جان بحق جبکہ ایک […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی کارروائیاں، برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سمیت 7 منشیات فروش گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، لاہور، کراچی، سکھر، کوہاٹ، جہلم، وندر اور خیبر میں کی گئیں۔ 9 کارروائیوں میں 113.690 کلو منشیات برآمد کر کے […]

Read More
جرائم

کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کرم:ضلع کرم میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے 2 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے دو مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا، ہلاک دہشت گرد اساتذہ […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 12 ملزمان گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان پکڑ لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں ملتان، مندرا، لیاقت پور، قصور، پشاور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔ 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 416.405 کلو گرام منشیات ضبط کی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 400 کلو بھنگ، 10 کلو 800 […]

Read More
جرائم

سوشل میڈیا سٹار ثنا یوسف کے قاتل کا اعتراف جرم

اسلام آباد:17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ اثر کی گئی تھی کیونکہ ثنا نے اس سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ […]

Read More
جرائم

لاہور میں انوکھی واردات، چور مالک کے سامنے اس کی کار لے گئے

لاہور:ڈیفنس سی میں انوکھی واردات ہو گئی، چور کار مالک کے سامنے اس کی گاڑی لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی 90 لاکھ مالیت کی کار چور لے اڑے، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول […]

Read More