حج درخواست گزاروں کیلئے بڑی خوشخبری، 3دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار
اسلام آباد:وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواست گذاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی 03 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کے بیان کے مطابق 18 نومبر تا 03 دسمبر حج درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ […]