صحت

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل

وانشگٹن :ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیا، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیا میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔فوڈ انڈسٹری میں کیراگینن کو اپنی جیل جیسی خصوصیت کے لیے بطور ایملسیفائر استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن محققین نے خبردار کیا ہے کہ ایملسیفائر […]

Read More
صحت

سندھ حکومت کو ایڈز کے بڑھتے کیسز پر تشویش

کراچی:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں ایڈز کے بڑھتے ہوئے کیسز تکلیف دہ عمل ہے، اس موذی مرض کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ، صحت مند معاشرہ سب کی […]

Read More
صحت

خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح

واشنگٹن :یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ نے وجوان خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز کے انفیکشن کی بلند شرح پر خطرے سے خبردار کردیا ،رپورٹس کے مطابق یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بلند شرح کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے پاس اس بیماری کی روک […]

Read More
صحت

ٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن :نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہیکہ سڑک پر موجود ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تنا اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ماضی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ چڑیوں کی چہچہاہٹ اور دیگر قدرتی آوازیں بلڈ پریشر، دل […]

Read More
صحت

ای سگریٹ سے خون کی گردش پر فوری اثر پڑتا ہے،ماہرین

واشنگٹن :ماہرین نے حالیہ تحقیق میں پایا ہے کہ ویپنگ کرنا جسم میں گردشِ خون کو متاثر کرتا ہے۔ایک نئی امیجنگ اسٹڈی سے پتہ چلتا ہے کہ ای سگریٹ بھلے سے نیکوٹین سے پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا خون کی گردش پر فوری اثر پڑتا ہے۔تحقیق کی قیادت کرنے والی ڈاکٹر ماریان ناباٹ جو […]

Read More
صحت

جوڑوں میں دردکیلئے چیری مفید

واشنگٹن :امریکہ میں بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔اندازے کے مطابق امریکہ میں لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔ یورک ایسڈ […]

Read More
صحت

دماغی رسولیوں کی تشخیص اور اے آئی

واشنگٹن :ایم آر آئی سے حاصل ہونے والی تصاویر میں دماغی ٹیومر کا سراغ لگانے میں مصنوعی ذہانت کے ماڈل کی صلاحیت وقت کے ساتھ بہتر ہو رہی ،جان ہوپکنز میڈیسن کے مطابق اب تک 150 سے زیادہ اقسام کے دماغی ٹیومر کی نشاندہی کی گئی ہے، اگرچہ ان میں سے سبھی دماغ کے کینسر […]

Read More
صحت

المونیم فوئل کے فوائد

واشنگٹن:المونیم فوئل ویسے تو کئی کاموں میں استعمال ہوتا ہے بشمول کسی کھانے کی ڈش کو محفوظ کرنے کیلئے تاہم بہت کم لوگ اس کے طبی فوائد سے باخبر ہونگے۔ درج ذیل انہی فوائد کا ذکر کیا جارہا ہے۔المونیم فوئل کی پانچ سے سات شیٹس لیں اور انہیں اپنے پیروں کے گرد لپیٹ لیں۔ انہیں […]

Read More
صحت

پانی میں پایا جانے والا کیمیکل صحت کیلئے نقصان دہ

واشنگٹن :بین الاقوامی محققین کے ایک گروپ نے امریکا میں پینے کے پانی میں ایک نامعلوم کیمیائی مرکب دریافت کیا ہے جو صارفین کے لیے زہریلا ثابت ہوسکتا ہے۔کلورو نائٹرا مائڈ اینیئن نامی یہ مرکب اس پانی میں پایا گیا ہے جس کو اِن آرگینک کلورامائنس سے صاف کیا گیا تھا۔ اس پانی کو ہر […]

Read More
صحت

بلاتعطل بلڈ پریشر کی پیمائش کرنے والی پٹی

اسلام آباد:سائنس دانوں نے ڈاک ٹکٹ کے برابر ایسی پٹی بنائی ہے جس کو لگا کر بلا تعطل بلڈ پریشر کی پیمائش کی جا سکتی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین(جنہوں نے یہ پٹی بنائی)نے جرنل نیچر بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں بتایا کہ 100 سے زائد مریضوں پر کی جانے والی آزمائش میں اس […]

Read More