اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا سولہ واں سربراہی اجلاس تاشقند کنونشن سینئر میں شروع ہوگیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نماندگی کررہے ہیں۔وزیرعظم ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔

Leave feedback about this