ای سی او سربراہی اجلاس تاشقند میں شروع ، نگراں وزیراعظم خطاب کرینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ای سی او سربراہی اجلاس تاشقند میں شروع ، نگراں وزیراعظم خطاب کرینگے

ای سی او سربراہی اجلاس تاشقند میں شروع ، نگراں وزیراعظم خطاب کرینگے

ای سی او سربراہی اجلاس تاشقند میں شروع ، نگراں وزیراعظم خطاب کرینگے

اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا سولہ واں سربراہی اجلاس تاشقند کنونشن سینئر میں شروع ہوگیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نماندگی کررہے ہیں۔وزیرعظم ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔

Exit mobile version