پاکستان

امید ہے آرمی چیف شفاف انتخابات کرائیں گے،عمران خان

حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش

سابق وزیراعظم اور پی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخابات کرائیں گے۔لاہورمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاترہے۔انہوں نے کہا کہ حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانونی کی بالادستی کے لئے کام کرے گی۔عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ان کا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ہمارے لوگوں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لئے کہا جارہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image