انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو فلم”پٹھان“ کیلئے بال بڑھانے میں کتنا وقت لگا؟

شاہ رخ خان کو فلم”پٹھان“ کیلئے بال بڑھانے میں کتنا وقت لگا؟

ہالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم”پٹھان“ میں نظر آنے والے اپنے ہیئرسٹائل کے پیچھے چھپی ایک دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی ہے۔شاہ رخ خان کا حال ہی میں مداحوں کے ساتھ گفتگو کا ایک دلچسپ سیشن ہوا جہاں ایک مداح نے اداکار کے فلم میں نظر آنے ورالے ہیر سٹائل کے بارے میں سوال کیا۔اداکار نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ فلم میں مجھے اپنے بال بہت اچھے لگے یہ وہ وقت تھا جب کورونا کی وجہ سے ہم لوگ گھر بالکل فارغ بیٹھے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا بتایا کہ میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ اپنے بالوں کو لمبا کروں اور د یکھوں کہ میں لمبے بالوں میں کیسا نظر آتا ہوں لیکن میں نے ایسا کبھی کیا نہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image