لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی ، انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جج نے فیصلہ سنادیا ، عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضر ی معافی کی درخواست بھی مسترد کردی ۔تھانہ گلبرگ پولیس نے اسد عمر کیخلاف مقدمہ درج کررکھاہے ۔
Leave feedback about this