اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی ، انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جج نے فیصلہ سنادیا ، عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضر ی معافی کی درخواست بھی مسترد کردی ۔تھانہ گلبرگ پولیس نے اسد عمر کیخلاف مقدمہ درج کررکھاہے ۔

Exit mobile version