ن لیگ کی نا ب صدر وچیف آرگنا ئزر مریم نواز نے بھی سری لنکا کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت پر خوش کا اظہار کیا ہے ۔مریم نواز نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد دی اور لکھا کہ عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے بہترین اننگز کھیلی ۔علاوہ ازیں پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا ظہار کیا۔گذشتہ روز پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی تھی اور سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دی تھی ۔
Leave feedback about this