سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 1100 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا دو لاکھ ستراہ ہزار چھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔943 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ آٹھ ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 30 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

Exit mobile version