موسم

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹر دور

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹر دور

سمندر ی طوفان باے پر جوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹردورہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے طوفان کے حوالے سے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑ رہا ہے ۔سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹر دور ہے اور آج طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سسٹم کچھ رخ تبدیل کرکے شمال مغرب کی جانب حرکت کرسکتا ہے ۔اس ٹریک میں عمان اور پاکستان کے ساحلی علاقے اور ماڑہ اورسونمیانی آتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image