پاکستان جرائم

توشہ خانہ ، بانی پی ٹی آئی ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس؛ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں اپیل واپس لینے کی درخواست خارج ہونے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیابانی پی ٹی آئی نے اس حوالے سے وکلاءکو ہدایات دے دیں سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں اپیل پیر کو دائر ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image