باجوڑ میں بم دھماکے میں زخمی اہلکار پشاور اسپتال میں دم توڑ گیا، شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی۔باجوڑ میں پولیس وین پر بم دھماکے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح ماموند کے بیلوٹ فرش میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے جا رہے تھے۔
Leave feedback about this