دنیا

افغانستان ، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 پائلٹ ہلاک

افغانستان ، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 پائلٹ ہلاک

کابل ، افغانستان کے شمالی علاقے میں امریکی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ،افغان وزارت دفاع کے مطابق ایم ڈی 530 ہیلی کاپٹر سمنگان کے ضلع خولم میں بجلی کے ایک کھمبے سے ٹکرا کر تباہ ہو ایہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ افغانستان میں مریکی انخلا کے بعد طالبان حکومت کا بلیک ہال ہیلی کاپٹر کابل میں تربیتی سیشن کے دوران میں گرکر تباہ ہوگیا تھا ، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ اور عملہ کا ایک رکن ہلا ک ہوگیا تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image