کھیل

ایشیا کپ جہاں بھی ہوا جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ، محمد ضوان

ایشیا کپ جہاں بھی ہوا جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ، محمد ضوان

پشاور ،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت نے کرنا ہے جہاں بھی ایونٹ ہوا ہم نے وہاں کھیلنا ہے ۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کرنا اور توجہ اپنی کرکٹ پر ہی ہے ،کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے سیریز کی تیاری کرتاہوں ، ایشیا کپ جہاں بھی ہوہم کامیابی کیلئے بھرپور محنت کرینگے ۔محمد رضوان نے کہا کہ انسان کی زندگی میں امتحانات آتے رہتے ہم نے صرف صبر کرنا ہے ، سینئر کھلاڑی آنیوالے کرکٹر کو پیغام دیتے ہیں کہ جتنی محنت کرینگے اس کا اتنا ہی صلہ ملے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image