پاکستان معیشت و تجارت

چینی کی قیمت کا تعین ،لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو حکم دیا کہ تیس ستمبر سے روزانہ […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، کوئٹہ شہر میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کمی ہوئی ہے ۔چینی پانچ روپے سستی ہونے کے بعد شہر میں چینی کی فی کلو قیمت 225 سے 220 روپے پر آگئی ہے ۔

Read More
دنیا

چینی صدر بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن بپنگ بھارت ہونیوالے جی بیس سربراہی اجلاس میں نہیں جائینگے ۔ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی بیس سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ سرراہی اجلاس اتفاق […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

چینی مزید مہنگی ، 230 روپے کلو تک جاپہنچی

ملک بھر میں مہنگائی کا ہر چیز پر راج ہے ۔چینی سمیت کھانے سمیت کی مختلف چیزوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں ۔بلوچستان کے شہر میں چینی فی کلو 230 روپے میں فروخت کی جانے لگی مقامی ڈیلرز کے مطابق چمن میں آٹے کی 100 کلو کی بوری سترہ ہزار روپے میں فروخت کی […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 7 روپے بڑھی ہے ۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاﺅ 135 روپے کلو تھا ۔شوگر ملزم مالکان پنجاب می کریک ڈاﺅن پر اپنا […]

Read More
معیشت و تجارت

کراچی ، چینی ہول سیلز ریٹ میں 140 روپے کلو ہوگئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا ۔کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہوگیا ہے ۔دوسرے جانب شہر قائد میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور جھٹکا ، چینی اور آٹا مہنگا ہوگیا

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے چینی اور آٹا مزید مہنگائی ہوگیا ہے ۔لاہور ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے کراچی میں ہول سیل میں چینی 137 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے ۔کراچی میں گندم کافی کلو بھاﺅ چار سے پانچ روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری سندھ کی شوگر ملز کے کوٹے کیلئے دی گئی ہے ۔ای سی سی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی […]

Read More
دنیا

کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

کینیڈا نے مبینہ طورپر اندرونی معاملات میں مداخلت اور قانون ساز ممبر کو نشانہ بنانے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ۔کینیڈا نے ٹورنٹو میں مقیم چینی سفارتکار ژاﺅ وی کو ایک انٹیلی جنس رپورٹ کے بعد ملک بدر کیا۔چینی سفارتکار ژاﺅ وی نے چینی کی پالییز پر تنقید کرنے والے […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی قیمت 98 روپے82 پیسے کلو مقرر کردی گئی

شوگر ایڈ وائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک وزراعت نے چینی کی قیمت مقرر کردی ۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا۔چینی کی فی کلو […]

Read More