کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 7 روپے بڑھی ہے ۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاﺅ 135 روپے کلو تھا ۔شوگر ملزم مالکان پنجاب می کریک ڈاﺅن پر اپنا ردعمل دے رہے ہیں
معیشت و تجارت
چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی
- by web_desk
- اگست 3, 2023
- 0 Comments
- 1068 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this