ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا ۔کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہوگیا ہے ۔دوسرے جانب شہر قائد میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہے ۔گذشتہ جمعے کو چینی کی ہول سیل قیمت 134 روپے فی کلو تھی ۔
معیشت و تجارت
کراچی ، چینی ہول سیلز ریٹ میں 140 روپے کلو ہوگئی
- by web_desk
- جولائی 18, 2023
- 0 Comments
- 457 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this