تازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑ دی

جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے رہیں جدا کرلیں جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے کراچی میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے جے پرکاش نے کہاکہ آج میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں ، پارٹی کاہر مشکل میں ساتھ دیا ان تیرہ مہینوں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائیگا ، چوہدری شجاعت

ق لیگ نے لاہور میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جس کی قیادت پارٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری شجاعت حسین نے کی ۔مسلح افواج کے حق میں ریلی مسلم لیگ ہاﺅس سے شروع ہوکر ڈیوس روڈ سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی جس کے شرکاءمسلح افواج کے حق میں نعرے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں ، احسن اقبال

احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کرنل شیر خان کا مجسمہ ،جناح ہاﺅس اور ایم ایم عالم کا جہاز پامال کیے گئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سب کام پی ٹی آئی رہنماﺅں کے ایما پر کیے گئے لیڈروں نے کہا جس کی […]

Read More
پاکستان

صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں ، عامر کیانی

تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہاہوں عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے ۔پی ٹی آئی چھوڑنے عالے عامر کیانی پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے صدر رہے ہیں عامر کیانی […]

Read More
تازہ ترین

عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے ۔عامر محمود کیانی آج شام پریس کانفرنس کرینگے جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے ۔عامر محمود کیانی این اے 61 سے پی ٹی آئی کے […]

Read More
پاکستان جرائم

گجرات ،پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

پنجاب کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ گجرات پولیس کے مطابق حبیب حیدر کو ان کے پیٹرول پمپ سے رات گئے گرفتار کیاگیا ہے ۔حبیب حیدر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض الحسن شاہ کے بھتیجے ہیں ۔

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتارکیاگیا ہے ۔دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھیتجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی رائیگاں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی کے مزید تین رہنماﺅں کو گرفتار کرلیاگیاخسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیاگیا ۔ہے ۔تینوں گرفتار رہنماﺅں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان کی نو مئی کو گرفتار ی کے بعد شروع ہونیوالے پرتشدد […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد گھر پر چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاﺅن جاری ہے ، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیری مزاری کو بھی گرفتارکرلیا۔پویس نے شیری مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے ۔قبل ازیں شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں ، پی ٹی آئی

لاہور: پی ٹی آئی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے کو حقائق سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ے کہ اعلامیے زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں ،پی ٹی آئی کے مطابق اعلامیہ پاکستان کی سب سے معتبر اور بڑی سیاسی جماعت کیخلاف نفرت و انتقام کی بنیاد پر مبنی بنانیئے […]

Read More