پاکستان

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پی ٹی آئی کے مزید تین رہنماﺅں کو گرفتار کرلیاگیاخسرو بختیار ، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیاگیا ۔ہے ۔تینوں گرفتار رہنماﺅں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان کی نو مئی کو گرفتار ی کے بعد شروع ہونیوالے پرتشدد مظاہروں کے بعد سے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image