پاکستان

پی ٹی آئی 14 مئی کے انتخابا ت کیلئے تیار ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 14 مئی کے انتخابات کیلئے ہم تیار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتخابا ت سے فرار کون اختیار کررہاہے ؟ ہم نے لچک کامظاہر ہ کرتے ہوئے حکومتی نکتہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کی۔ہم نے نیک نیتی سے معاملے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے دونوں جماعتوں کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح گیارہ بجے کے بجائے رات 9 بجے ہونگے ۔ رپورٹس کے مطابق حکومت اور تحریک […]

Read More
پاکستان

یوم مزور پر پی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد داخلے سے روکنے کا پلان

یوم مزدور پر روات سے آنیوالی پی ٹی آئی کی ریلی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا پلان بنالیا گیا۔اسلام آباد کی جانب آنیوالا راتہ فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر کنٹینرز رکھے جانے سے ٹریفک جام ہوگیا ۔پولیس […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات ہونگے

ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے دوگھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے بات چیت پر اتفاق کرلیا۔مذاکرات کے دوران حکومت نے اپنی اور پی ٹی آئی نے اپنی شرطیں رکھ دیں ، پی ٹی آئی نے مئی میں […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم شہباز سے ملاقات کی اورانہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔شہباز شریف آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں ۔اٹارنی جنرل اور وزیراعظم کے […]

Read More
پاکستان

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی سے پانچ نام مانگ لیے

چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پانچ نام مانگ لیے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو جلد نام دیے جانے […]

Read More
پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

رانا ثنا نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فار غ کردیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں ان سے فیٹف پر […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس

اسلام آباد: پی ٹی آئی سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیر اعظم شہبا ز کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں مولانا ، بلاول ، زرداری ، میاں افتخار ، خالد مقبول ،آفتاب شیرپاﺅ ، خالد مگسی ، آغا حسن بلوچ سریک ہیں ۔اجلاس میں چوہدری سالک حسین ، طارق […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخر ی دن ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلالیا ، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے گی سردار تنویرالیاس پارٹی صدارت سے بھی سبکدوش ہوگئے سابق وزیراعظم سردار قیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور خواجہ فاروق کو اپوزیشن لیڈر […]

Read More