پاکستان

سبین گل کا سیاست ، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سبین گل کا سیاست ، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔سبین گل نے ویڈیو بیان کے ذریعے سیاست چھوڑنے کا اعلا کیا ہے ۔سبین گل کا اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے کبھی جلاﺅ گھیراﺅ کا حصہ نہیں رہی ، نو مئی کو ہونیوالے جلاﺅ گھیراﺅ کی مذمت کرتی ہوں ۔سبین گل نے یہ بھی کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کی مریضہ ہوں سیاست جاری نہیں رکھ سکتی ۔ملتان کے صوبائی حلقے پی پی 222سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image