پاکستان

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان کے ذریعے کہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ میں سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتی ہوں ۔ نو مئی کے واقعات […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نو منئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ ملٹری کورٹس میں فوجی تنصیبات پر حملے کا ٹرائل ہورہاہے ، نو مئی واقعات میں ملوث افرا د کو ایسی سزا ہو کہ آئندہ ایسا واقعہ کبھی […]

Read More
پاکستان

اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے ، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے ، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہوجاتے ۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیئے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی حکومت خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رورہا ہے ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی مافیا اور اسرائیل رو رہاہے ۔مولاان کا کہنا تھا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہو ں گے ۔دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہونگے ، جہاں انہیں مشترکہ […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر عائد 2 اعتراضات دور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لگائے گئے 2 اعتراضات دور کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی جس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ وکلا نے دلائل دیئے ۔عدالت نے […]

Read More
Buget پاکستان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے کریں ۔انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کیخلاف ہی سیاست کروں […]

Read More
تازہ ترین

جناح ہاﺅس حملہ ، مرکزی شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

جناح ہاﺅ س لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شرپسند کردار سے متعلق کیاگیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا ۔مذکورہ مرکزی شرپسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا ، جس کا نام عمران محبوب ہے ۔شرپسند کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت ابتداءمیں جناح ہاﺅس بھیجا گیا پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے ۔جسٹس انوارالحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ، عدالت نے پراسکیوٹر سے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی دو یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دو یا تین حصوں میں بٹ سکتی ہے ،ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک حصہ پی پی میں جائے گا کیونکہ ان کے پاس گنجائش ہے دوسرا حصہ جہانگیر ترین کے پاس اور تیسرا […]

Read More