تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے ، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہوجاتے ۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیئے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے بھی اسد عمر کے خیالات کنفیوژن ہے ۔پی ٹی آئی نے مزید کہا ہے کہ اسد عمر پارٹی پر مشکل وقت سے پہلے موقف اختیار کرتے ہوئے الگ ہوتے تو اس میں وزن ہوتا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جو حکمت عملی لیکر چل رہے ہیں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔
Leave feedback about this